ماہر تعلیم فانوس خان انتقال کر گئے

ماہر تعلیم فانوس خان انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


الپوری (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شانگلہ کے معروف ماہر تعلیم فانوس خان عرف خائستہ دا انتقال کر گئے مرحوم کو گزشتہ روز نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان خوڑ کلے لیلونئی میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم رحیم شاہ،تاج علی شاہ،کرامت علی شاہ،حیات علی شاہ،محمد عارف کے والد جبکہ شانگلہ پریس کلب کے سینئر صحافی و سابق فارسٹر محمد یونس کے بڑے بھائی تھے مرحوم کے اصال ثواب کیلئے شانگلہ پریس کلب میں اجتماعی دعا کی گئی۔