انڈونیشیا سے 237 مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی خصوصی پروازاسلام آبادروانہ

انڈونیشیا سے 237 مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی خصوصی پروازاسلام آبادروانہ
انڈونیشیا سے 237 مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی خصوصی پروازاسلام آبادروانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈونیشیا سے 237 مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی خصوصی پروازاسلام آبادروانہ ہو گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا سے 237 مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی خصوصی پروازاسلام آبادروانہ ہو گئی،پاکستانی سفیر نے کہاہے کہ انڈونیشیا میں پاکستانی سفارتی مشنز کی کوششیں قابل تحسین ہیں ،5 ہفتے قبل پہلی فلائٹ میں 450پاکستانیوںکووطن واپس لایا گیا تھا ۔