سپریم کورٹ کی احتساب عدالت کو اللہ ڈینو بھیوکیس کا ٹرائل 2 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ کی احتساب عدالت کو اللہ ڈینو بھیوکیس کا ٹرائل 2 ماہ میں مکمل کرنے ...
سپریم کورٹ کی احتساب عدالت کو اللہ ڈینو بھیوکیس کا ٹرائل 2 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق رکن اسمبلی سندھ اللہ ڈینو بھیو نے دائر درخواست ضمانت واپس لے لی،سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو کیس کاٹرائل2 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق رکن اسمبلی اللہ ڈینو بھیو ضمانت کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس مشیر عالم نے کہاکہاپریل 2019 سے ابتک کوئی گواہ پیش نہیں کیا گیا ،درخواست گزار کے وکیل نے کہا ٹرائل نہیں چل رہا ،ٹرائل میں 6گواہ پیش ہو چکے ہیں۔
سابق رکن سندھ اسمبلی اللہ ڈینو بھیو نے عدالت میں دائر درخواست ضمانت واپس لے لی،سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو اللہ ڈینو کا ٹرائل 2ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔