امریکہ نے بھارتی شہریوں کو جلا وطن کرنے کا اعلان کردیا مگر تعداد کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

امریکہ نے بھارتی شہریوں کو جلا وطن کرنے کا اعلان کردیا مگر تعداد کتنی ہے؟ ...
امریکہ نے بھارتی شہریوں کو جلا وطن کرنے کا اعلان کردیا مگر تعداد کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا نے 161 بھارتی شہریوں کو جلاوطن کرنے کا اعلان کیا ہے؛ ان افراد کی زیادہ تر تعداد امریکا کی جنوب میں میکسیکو کی سرحد عبور کرکے داخل ہوئے تھے۔

روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق ان افراد کو بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر روانہ کیا جائے گا۔نارتھ امریکن پنجابی ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ستنام سنگھ چاہل کا کہنا ہے کہ یہ افراد ان 1739 بھارتی افراد میں سے ہیں جو اس وقت امریکا کی مختلف جیلوں میں قید ہیں۔ انہیں امیگریشن اینڈ کسٹم حکام نے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرتے وقت گرفتار کیا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا نے 2018ءمیں 611 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کیا تھا جبکہ 2019ءمیں ان کی تعداد بڑھ کر 1616 ہوگئی۔ جن 161 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ان میں زیادہ تعداد خواتین کی ہے اور ان میں سے۔