مسجد نبویؐ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب

مسجد نبویؐ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب
مسجد نبویؐ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب

  

ریاض (وقار نسیم وامق) مسجد نبویؐ میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب کر دئے گئے. 

مسجد نبویؐ کی انتظامیہ کے مطابق سینیٹائزر گیٹ میں جسمانی درجہ حرارت جانچنے کے لئے تھرمل کیمرے نصب ہیں، جدید واک تھرو گیٹ میں جدید ٹیکنالوجی سے انسانی جسم کو سکین بھی کیا جاتا ہے. مسجد نبویؐ کے خادمین اور نمازیوں کو وباء سے بچانے کے لئے سینیٹائزر گیٹ لگائے گئے ہیں. 

مزید :

عرب دنیا -