حکومت نے 21 ویں گریڈ کے متعدد سرکاری افسران کو 22 ویں سکیل میں ترقی دیدی

حکومت نے 21 ویں گریڈ کے متعدد سرکاری افسران کو 22 ویں سکیل میں ترقی دیدی
حکومت نے 21 ویں گریڈ کے متعدد سرکاری افسران کو 22 ویں سکیل میں ترقی دیدی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے 21 ویں گریڈ کے متعدد سرکاری افسران کو خوشخبری سناتے ہوئے 22 ویں سکیل میں ترقی دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترقی پانے والے افسران میں 2 کا تعلق آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس جکہ 7 افسران کا تعلق پولیس، پانچ کا سیکریٹریٹ گروپ اور دو کا پوسٹل سروس ہے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -