20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کمی 

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کمی 
20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کمی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فلور ملوں نے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں نمایاں کمی کردی ۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق فلور ملوں نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کمی کردی،نئی قیمت 2600 روپے ہو گئی،نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔

دوسری جانب گندم کی فی من قیمت میں 300 روپے کمی ہو گئی، گندم کی فی من نئی قیمت 4400 روپے ہو گئی ۔