بیوہ خا تون کی اراضی پر قبضہ کی کوشش  ملز مان کے خلاف مقدمہ در

بیوہ خا تون کی اراضی پر قبضہ کی کوشش  ملز مان کے خلاف مقدمہ در

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) بیوہ خا تون کی اراضی پر قبضہ کی کوشش، ملز مان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گا ؤں 719گ ب کی رہا ئشی بیوہ خا تون زرینہ قمر نے موقف اختیار کیا ہے کہ مسمی الطاف حسین ولد عبدالعزیز نے اپنے دیگر 11ساتھیوں سے ملکر میری زرعی اراضی پر قبضہ کر نے کی کوشش میں ٹریکٹر چلانا شروع کیاتو منع کر نے پر مذکوران نے مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ پیر محل پو لیس نے متاثرہ خا تون کی درخواست پر ملز مان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہو ئے کاروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

کامرس -