اوکاڑہ،خطرناک ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار

اوکاڑہ،خطرناک ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ(بیورو رپورٹ)خطرناک ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار۔تھانہ منڈی احمد آباد  پولیس کی ایس ایچ او محمد احمد کی سربراہی میں بڑی کارروائی ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث توگے خاں عرف توگی ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتارسنگین مقدمات میں ملوث ملزمان اشتہاری ہیں، ملزمان کے قبضہ سے نقدی 8 لاکھ 99 ہزار روپے، 3 عدد پسٹل برآمد۔ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا، مزید تفتیش جاری ہے ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر تھانہ منڈی احمد آباد  پولیس کو شاباش دی۔

مزید :

کامرس -