ملتان روڈ پر ہاؤسنگ سوسائٹی کی تقریب،ٹک ٹاکرز کی بھرپور شرکت

ملتان روڈ پر ہاؤسنگ سوسائٹی کی تقریب،ٹک ٹاکرز کی بھرپور شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) ملتان روڈ لاہور میں علی ہاؤسنگ سوسائٹی کے حسین بلاک کی افتتاحی تقریب معروف بزنس مین وٹک ٹاکر کاشف ضمیر اینکر پرسن و پلے بیک سنگر کامران سکندر معروف ایونٹ آرگنائزر طارق امین، معروف یوٹیوبر خرم شہزاد کی بطور مہمان خصوصی شرکت تفصیلات کے مطابق علی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سی ای او حاجی محمد فاروق نے جدید خوبیوں سے آراستہ حسین بلاک کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے اس کی افتتاحی تقریب میں شوبز شخصیات کے علاوہ معروف سیاسی سماجی اور پراپرٹی ٹائیکونز نے شرکت کی۔سحر گل اور ساحر علی بگا کی شاندار پرفارمنس کے علاوہ کامیڈی کا سیگمنٹ بھی رکھا گیا جس میں طاہر نوشاد، طاہر انجم، شاہد خان، پی کے رن مرید، ٹک ٹاکر پو کی،ٹک ٹاکر مولوی عثمان،ٹک ٹاکر سبزی والے، ٹک ٹاکر بگڑا نواب نے فن کے جوہر دکھائے۔