سیالکوٹ سے سرکاری عازمین حج کی روانگی آج شروع ہو گی

سیالکوٹ سے سرکاری عازمین حج کی روانگی آج شروع ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سیالکوٹ سے سرکاری عازمین حج کی باقاعدہ روانگی آج سے شروع ہو رہی ہے،پی آئی اے کی پہلی فلائٹ PK.717،301عازمین کو لے کر سیالکوٹ سے براہ راست مدینہ روانہ ہو گی،پہلی پرواز کے عازمین کو صوبائی وزیر بلدیات ذ یشان رفیق،ڈائریکٹر حج وسطیٰ پنجاب میاں محمد رضوان شریف روانہ کریں گئے۔اس موقع پر انچارج ڈائریکٹر سید مجیب اکبر شاہ نے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا ہے۔