اضافی الیکشن ٹربیونلز کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اضافی الیکشن ٹربیونلز کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)  تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار راؤ عمر ہاشم خان نے اضافی الیکشن ٹربیونلز کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سندھ اور کے پی کے میں پانچ، پانچ الیکشن ٹربیونل تشکیل دیئے ہیں،بلوچستان میں   اور اسلام آباد کیلئے ایک ٹربیونل تشکیل دیا گیا  پنجاب کیلئے صرف دو الیکشن ٹربیونل دیئے گئے  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اضافی الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیلئے چٹھی لکھی لیکن ٹربیونلز نہیں بنائے گئے، استدعا ہے کہ الیکشن کمیشن کو انتخابی عذرداری کیلئے اضافی ٹریبونلز بنانے کا حکم دیا جائے۔

مزید :

علاقائی -