وکلاء مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کی تجویز

 وکلاء مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کی تجویز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے اجلاس کے دوران صوبے میں وکلاء کے مسائل حل کرنے کیلئے ضلع و تحصیل بار عہدیداروں اور پولیس افسران پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل دینے کی تجویزدیدی اجلاس میں صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ، بار عہدیداران اورڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نے شرکت کی عدالتی حکم پر معاملات کے حل کیلئے ایس او پیز تیار کرینگے۔

مزید :

علاقائی -