قوم کو اپنے شہدا ء پر فخر، انہیں سلام پیش کرتی ہے، صدر زرداری 

 قوم کو اپنے شہدا ء پر فخر، انہیں سلام پیش کرتی ہے، صدر زرداری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 میانوالی(آئی این پی) صدر مملکت آصف علی زرداری     میانوالی میں شہید میجر بابر خان کے گھر گئے اور   ژوب میں شہید ہونے والے میجر بابر خان کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق  صدر مملکت  نے   شہید میجر بابر خان کو وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا اور کہا  کہ  پوری قوم کو اپنے شہدا ء پر فخر ہے، قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے، صدر مملکت صدر مملکت نے شہید کی وطن عزیز کیلئے خدمات، فرض سے لگن اور جذبہ حب الوطنی کو سراہا۔ صدر نے  شہید میجر بابر خان کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور  شہید کیلئے بلندی درجات، لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا  کی۔

صدر زرداری 

مزید :

صفحہ آخر -