صدر زرداری نے 21 مئی  کو سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

صدر زرداری نے 21 مئی  کو سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت آصف زرداری نے 21 مئی کو سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54(1)کے تحت سینیٹ کا اجلاس 21 مئی بروز منگل کی شام 5 بجے طلب کرلیا ہے۔

صدر زرداری  

مزید :

صفحہ آخر -