علی امین گنڈاپور بد امنی اور انتشار چاہتے ہیں:امیر مقام

علی امین گنڈاپور بد امنی اور انتشار چاہتے ہیں:امیر مقام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                            لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخواہ کو کچھ حاصل نہیں ہو رہا لیکن وہ اپنا کام کررہا ہے، علی امین گنڈا پور بد امنی اور انتشار چاہتا ہے، انکے عزائم پہلے بھی ناکام بنائے اب بھی ناکام بنائینگے ماڈ ل ٹاؤن آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ کہتے ہیں خیبر پختوانخوامیں فارم پینتالیس کی حکومت ہے بتائیں ان کی سوچ کیا ہے، ان کی ایک ہی سوچ ہے گالیاں دو، الزامات لگا دو، جھوٹ بولو، پی ٹی آئی نے اپنے ورکروں کو بھی یہ ترغیب دے رکھی ہے کہ جھوٹ بولو اور الزام لگاؤ۔

امیر مقام 

مزید :

صفحہ آخر -