جماعت اسلامی کا سینئر صحافی خالد بھابھن سے اظہار تعزیت

جماعت اسلامی کا سینئر صحافی خالد بھابھن سے اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سکھر کے سینئر صحافی خالد بھابھن کے والد کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔