محمد خان بھٹی کیخلاف سیشن الاونس وصولی کے ٹرائل کی کارروائی ملتوی 

محمد خان بھٹی کیخلاف سیشن الاونس وصولی کے ٹرائل کی کارروائی ملتوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) اینٹی کرپشن کورٹ کے جج صفدر علی بھٹی نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کیخلاف پنجاب اسمبلی سے جبری  رخصت پر ہوتے ہوئے سیشن الاونس وصولی کے ٹرائل کی کارروائی 25 مئی تک ملتوی کر دی، سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے شریک ملزم سابق پرنسپل سیکرٹری رائے ممتاز کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے

کارروائی ملتوی