زوجہ مشتاق احمد صدیقی بقضائے الہی وفات پا گئیں 

 زوجہ مشتاق احمد صدیقی بقضائے الہی وفات پا گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(سٹی رپورٹر) گزشتہ روز رشیدہ مشتاق زوجہ مشتاق احمد صدیقی بقضائے الہی وفات پا گئیں۔ انا للہ انا الیہ راجعون مرحومہ کا نماز جنازہ گزشتہ روز دوپہر دو بجے لیڈیز کلب پارک روڈ یونیورسٹی روڈ میں ادا کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر کے لوگوں جن میں ڈاکٹرز, وکلاء, بزنس کمیونٹی, سرکاری اہلکار و دیگر طبقہ کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ کی رسم قل مورخہ 20 مئی بروز پیر بعد از نماز عصر ڈاکٹر اے ایچ عامر کی ریائش مکان نمبر 28B1B چنار روڈ یونیورسٹی ٹاؤن میں ادا کی جائیگی۔ مرحومہ ڈاکٹر اے ایچ عامر کی چچی اور خوشدامن تھیں