شیرولی خان کی بھاوج انتقال کر گئیں 

شیرولی خان کی بھاوج انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی (بیورو رپورٹ) قومی وطن پارٹی کے رہنماء شیرولی خان کی بھاوج انتقال کر گئیں انہیں ہفتہ کے روز اپنے آبائی قبرستان واقع مانیری پایاں میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحومہ  عبدالعزیز کی اہلیہ,قومی وطن پارٹی خیبرپختونخوا کے سینئر رہنما شیرولی خان ٹھکیدار,یونس,فاروق اور امتیاز کی بھاؤج,نوید حیات اور عادل حیات کی والدہ جبکہ طارق حیات,آمر حیات,حضر حیات اور بابر حیات کی چچی تھیں۔رسم قل کل بروز پیر حجرہ نیا چم میں ادا کی جائے گی۔