مریم نواز خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں:زرتاج گل

مریم نواز خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں:زرتاج گل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                                         ڈیرہ غازی خان (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنماء زرتاج گل نے مریم نواز کو ڈیرہ غازی کا دورہ کرنے اور خاکروب کی وردی پہننے کا چیلنج دے دیا۔ رکن قومی اسمبلی زرتاج گل خان نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے بیان میں زرتاج گل وزیر نے کہا کہ ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ کو کھلا چیلنج ہے کہ آئیں ڈیرہ غازی خان کا دورہ کریں،ایک بار خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں،ڈیرہ غازی خان (بقیہ 37نمبرصفحہ7پر)

جو ن لیگ کے دور حکومت میں گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے اس سے قبل پھلاں دا سہرا ہوا کرتا تھا،آئیں اور اس گند کو سمیٹیں۔ 

زرتاج گل