ایم پی اے حنیف پتافی کا پل ڈاٹ تا گدائی پھاٹک دو رویہ روڈ پر اسفالٹ کا جائزہ، منصوبہ جلد از جلد مکمل کرنے کا ٹاسک

ایم پی اے حنیف پتافی کا پل ڈاٹ تا گدائی پھاٹک دو رویہ روڈ پر اسفالٹ کا جائزہ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ)رکن پنجاب اسمبلی محمد حنیف خان پتافی نے پل ڈاٹ تا گدائی پھاٹک دو  رویہ روڈ پراسفالٹ  کا جائزہ لیا،روڈ کے کام کو جلد مکمل کرنے(بقیہ نمبر26صفحہ7پر)

 کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ روڈ کے مٹیریل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ(بقیہ نمبر33صفحہ7پر)

 وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے کام کیا جائیگا۔ شہر میں مختلف روڈز کا کام جاری ہے۔پل پیارے والی تا شیل پٹرول پمپ روڈ سمیت شہر کے مختلف مقامات پر کام جاری ہے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ امیر مسلم،سب انجینئر ہائی ویز اشرف شیروانی اور دیگر بھی موجود