الیکشن عملے کیساتھ مکمل تعاون کیاجائے سی پی او کی پولیس افسروں کو ہدایت

الیکشن عملے کیساتھ مکمل تعاون کیاجائے سی پی او کی پولیس افسروں کو ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)سی پی او ملتان صادق علی کی زیر نگرانی ضمنی الیکشن این اے 148 کے سلسلے میں پولیس کی سخت سیکیورٹی (بقیہ نمبر1صفحہ7پر)

میں الیکشن کے سامان اور بیلٹ باکسز کی ترسیل کی جا رہی۔سی پی او ملتان نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے سامان اور بیلٹ باکسز کی بحفاظت ترسیل کو یقینی بنائیں۔انہوں نے پولیس افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن عملے کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور انتخابات کے شفاف اور پرامن انعقاد کو یقینی