کرونا حملہ، نشتر میں جتوئی کارہائشی مریض جاں بحق

کرونا حملہ، نشتر میں جتوئی کارہائشی مریض جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ن(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج کورونا کا مریض دم توڑ گیا جس کی ڈیڈ باڈی کو ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جتوئی کے رہائشی 34 سالہ عبدالمجید ولد عبدالغفار کو کورونا کے مرض کی شکایت پر نشتر (بقیہ نمبر19صفحہ7پر)

کے کورونا وارڈ میں داخل کیا گیا تھا اور اس میں کورونا کے مرض کی بھی تصدیق ہو گئی تھی جس کا علاج کئی روز سے جاری تھا تاہم وہ گذشتہ روز جانبر ناں ہو سکا۔ یاد رہے کہ نشتر ہسپتال میں دو سال بعد کرونا سے متاثرہ مریض جاں بحق ہوا ہے۔