نشتر، خسرے کا پھیلاؤ، شبہ میں 16 مریض داخل، ٹیسٹ، نمونے لیبارٹری روانہ

نشتر، خسرے کا پھیلاؤ، شبہ میں 16 مریض داخل، ٹیسٹ، نمونے لیبارٹری روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں خسرہ کے مرض کے شبہ میں 16 مریضوں کو داخل کیا گیا ہے جن کا علاج ہسپتال میں جاری ہے ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام مر(بقیہ نمبر6صفحہ7پر)

یضوں کی تشخیص کے لئے خون کے نمونے حاصل کر کے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں لیبارٹری رپورٹ موصول ہونے پر پتہ لگے گا کہ کتنے مریضوں میں خسرہ کام مرض ہے اور کتنوں میں نہیں۔