نشتر ہسپتال، ڈینگی شبہ میں تین مریض داخل، دو میں وائرس کی تصدیق

نشتر ہسپتال، ڈینگی شبہ میں تین مریض داخل، دو میں وائرس کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے مرض کے شبہ میں کل تین مریض داخل ہیں جنمیں سے دو مریضوں (بقیہ نمبر11صفحہ7پر)

 میں ڈینگی کے مرض کی تصدیق ہو چکی ہے اور ایک مریض کی ٹیسٹ رپورٹ آنا ابھی باقی ہے ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈینگی کے علاج کے(بقیہ نمبر9صفحہ7پر)

 لئے ہسپتال میں تمام تر انتظامات اور علاج کی سہولیات دستیاب ہیں۔

 ملتا