ڈبلیو ایچ او نے ڈینگی کی دوسری ویکسین کی منظوری دیدی 

ڈبلیو ایچ او نے ڈینگی کی دوسری ویکسین کی منظوری دیدی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ڈینگی کی دوسری ویکسین کو منظوری دے دی۔ ادارے کی جانب سے لیا جانے والا یہ اقدام مچھروں کے سبب ہونے والی بیماری کے خلاف دنیا بھرمیں لاکھوں افراد کو تحفظ فراہم کرے گا۔ایجنسی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ادارے نے جاپانی ادویہ ساز کمپنی ٹاکیڈا کی جانب سے بنائی گئی ڈینگی ویکسین کو منظوری دی ہے۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے اس ویکسین کو چھ سے 16 سال کے ان بچوں میں استعمال کرنے کی تجویز دی گئی ہے جو ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں ڈینگ(بقیہ نمبر17صفحہ7پر)

ی کی شرح زیادہ ہے۔ اس ویکسین کی دو خوراکیں ڈینگی کی چار اقسام کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہیں۔

ڈبلیو ایچ او