برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آپ کی گھریلو پریشانیاں بڑھ رہی ہیں، آپسی تعلقات میں تیزی سے خرابی آ رہی ہے اور مالی معاملات بھی تنگ  ہو رہے ہیں۔ جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں ناکامی ملتی ہے۔ ایک تو نماز کی طرف توجہ دیں۔ یا حی یا قیوم کا ورد کیا کریں اور غصے کے بجائے حکمت سے کام لیں، جو کام پیار سے ہو جائے اس کو ضرور جھگڑے سے حل کرنا ہے۔ اس لئے آپ اپنی جگہ کی تبدیلی پر غور کریں۔ ایسا کریں گے تو راستہ خود بخود نکل آئے گا۔ 

مزید :

ایڈیشن 1 -