برج اسد،سیارہ شمس،21جولائی سے21اگست

برج اسد،سیارہ شمس،21جولائی سے21اگست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایک بار پھر قسمت مہربان ہو رہی ہے۔پچھلے تین سال تو بڑی مشکل کے تھے مگر اب مشتری اور شمس دونوں خوبصورت ستارے عطارد کے گھر میں بیٹھیں گے تو چار چاند لگ جائیں گے۔ عزت، شہرت، دولت، مشکلات کا خاتمہ اور زندگی آگے بڑھنے جیسے معاملات میں بحکم اللہ آسانیاں ملیں گی۔ جو لوگ عرصہ دراز سے بندش میں تھے، ان کے لئے اس سے نکلنے کی خبر بھی ہے، خواہشمند افراد کا رشتہ بھی طے ہو سکتا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -