برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر

برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایک اہم ذمہ داری سے نجات ملے گی اور جس جگہ آپ نے امید لگا رکھی تھی وہ  بحکم اللہ پوری ہوتی دکھائی دے گی۔جو لوگ کسی بھی مقصد کے لئے قدم اٹھائیں گے، اس میں کامیاب ہوں گے۔ خاص طور پر مالی معاملات بہتر ہو سکیں گے۔اولاد کے بارے میں اگر بڑا فیصلہ کرنا ہے تو اس میں آسانی ہو گی، گھر اور جگہ تبدیل کرنی ہے تو وہ بھی ان شاء اللہ ممکن ہو سکے گی۔جو لوگ عرصہ دراز سے بندش میں تھے، اب وہ آزاد ہوں گے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -