برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایک باہر کا شخص اگر ذاتی زندگی میں مداخلت کرے تو اس کو فوری طور پر اپنے سے دُور کر دیں اور اپنے تمام معاملات کو خفیہ رکھیں۔ آپ کے زیادہ بولنے سے ہی کام خراب ہوتا ہے اور بنا بنایا کام بگڑ جاتا ہے۔اس وقت ایک خاص قسم کی مخالفت ہو رہی ہے،آپ کو اس سے بحکم اللہ بچ کر چلنا ہوگا۔ آپ کی نجات اسی میں ہے۔  حسبنا اللہ و نعیم الوکیل کا وِرد 450 مرتبہ روزانہ کر لیا کریں اور باوضو زیادہ رہا کریں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -