عمرکوٹ : سوتیلی بیٹی کے ساتھ بداخلاقی پر باپ گرفتار

عمرکوٹ : سوتیلی بیٹی کے ساتھ بداخلاقی پر باپ گرفتار
عمرکوٹ : سوتیلی بیٹی کے ساتھ بداخلاقی پر باپ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمرکوٹ(سید ریحان شبیر سے)ایس ایس پی عمرکوٹ کے وٹس پر ایس ایچ او ویمن  نے کارروائی کرتے ہوئے شادی پلی کی رہائشی خاتون 28 سالہ (ف) کی شکایت پر تین سال سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے سفاک سوتیلے باپ محمد علی ملک کو فوری گرفتار کر لیا،ایس ایچ او ویمن اور لیڈیز پولیس کے ہمراہ مدعیہ کو ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے حیدرآباد ریفر کردیا گیا ہے۔ مزید قانونی کاروائی جاری ہے ،گرفتار ملزم کے خلاف جنسی زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔