اسحاق ڈار اور امیر مقام کا دورہ بشکیک ملتوی 

اسحاق ڈار اور امیر مقام کا دورہ بشکیک ملتوی 
اسحاق ڈار اور امیر مقام کا دورہ بشکیک ملتوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کا دورہ بشکیک ملتوی ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کو کرغزستان کے دورے پرجاناتھا،ذرائع کاکہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور امیر مقام کچھ دیر بعد عطا اللہ تارڑ کے ساتھ پریس کانفرنس کریں گے۔