پنجاب سے خیبرپختونخوا گندم کی ترسیل پر پابندی عائد

پنجاب سے خیبرپختونخوا گندم کی ترسیل پر پابندی عائد
 پنجاب سے خیبرپختونخوا گندم کی ترسیل پر پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے پنجاب سے خیبرپختونخوا گندم کی ترسیل پر پابندی عائد کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوزکے مطابق سیکرٹری فوڈ نے  پنجاب سے خیبرپختونخوا اہم شاہراؤں پرچیک پوسٹیں قائم کرنے کی ہدایت کر دی،گندم کی خیبرپختونخوا ترسیل پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔