سعودی فرمانروا کی طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل

سعودی فرمانروا کی طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل
سعودی فرمانروا کی طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض ( آئی این پی  ) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق تیز بخار کے باعث خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔ واضح رہے تین ہفتے قبل بھی شاہ سلمان بن عبد العزیز کو جدہ میں کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں معمول کے طبی معائنہ کیلئے داخل کیا گیا تھا۔

مزید :

عرب دنیا -