پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کونسلز کے انتخابات

پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کونسلز کے انتخابات
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کونسلز کے انتخابات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کونسلز کے انتخابات ہوئے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق ان انتخابات میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔محکمہ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ پولنگ کا مقصد طالب علموں کو تنظیم سازی کی ترغیب دینے کے علاوہ انتخابات سے متعلق شعور دینا بھی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -