21مئی سے 27مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی 

21مئی سے 27مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی 
21مئی سے 27مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ڈی ایم اے نے21مئی سے 27مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی  کر دی۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بہاولپور، رحیم یار خان اور ملتان میں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے،پنجاب بھر میں تمام ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاؤنٹرز قائم کئے جائیں گے۔