2وفاقی وزراء کچھ دیر میں لیسکو ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے گفتگو کریں گے

2وفاقی وزراء کچھ دیر میں لیسکو ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے گفتگو کریں گے
2وفاقی وزراء کچھ دیر میں لیسکو ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے گفتگو کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لیسکو کے ترجمان نے کہا ہے کہ  اب سے کچھ دیر بعد وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری اور وزیر مملکت علی پرویز ملک لیسکو ہیڈکوارٹرز میں میڈیا سے گفتگو کریں گے، اہم امور سے میڈیا کے نمائندوں کو آگاہ کیا جائے گا  اور میڈیا کے سوالات کے جوابات بھی دیئے جائیں گے ۔