ابوبکر البغدادی خود کش بیلٹ پہن کر سوتے ہیں: عراقی مخبر

ابوبکر البغدادی خود کش بیلٹ پہن کر سوتے ہیں: عراقی مخبر
ابوبکر البغدادی خود کش بیلٹ پہن کر سوتے ہیں: عراقی مخبر

  

موصل (ویب ڈیسک) موصل کےا یک رہائشی نے چند ہفتے قبل انٹیلی جنس کو ٹیکسٹ پیغامات بھیجے تھے کہ داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی شدید دباﺅ کا شکار ہیں۔ مخبر نے بتایا کہ اس وقت البغدادی موصل میں زیر زمین سرنگوں میں رہ رہے ہیں اور خود کش بیلٹ پہن کر سوتے ہیں، تاکہ اگر انہیں گرفتار کای جائے تو وہ خود کو دھماکے سے اڑادیں۔

مزید : بین الاقوامی