عالمی ادارہ صحت نے زیکاوائرس سے متعلق عالمی ایمرجنسی اٹھالی

عالمی ادارہ صحت نے زیکاوائرس سے متعلق عالمی ایمرجنسی اٹھالی
عالمی ادارہ صحت نے زیکاوائرس سے متعلق عالمی ایمرجنسی اٹھالی

  

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے زیکاوائرس سے متعلق عالمی ایمرجنسی اٹھالی ہے،زیکاوائرس سے بچاو¿کےلیے اقدامات کی ضرورت ہے۔

بنگلہ دیشی میڈیا بھی بھارتی نقش قدم پر چل نکلا ،عمران خان جونیئر کی نوبالز کوفکسنگ کا رنگ دینے کی کوشش

تفصیلات کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگینائزیشن کا کہنا ہے کہ زیکاوائرس سے بچاو¿کیلیے اس سال فروری میں ایمرجنسی نافذ کی گئی تھی،زیکاوائرس سے بچاوکےلیے اقدامات کی ضرورت ہے،ایمرجنسی کی مزید ضرورت نہیں ہے۔

مزید : بین الاقوامی