آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹیسٹ میں بھی جیت ہماری ہوگی:ہاشم آملہ

آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹیسٹ میں بھی جیت ہماری ہوگی:ہاشم آملہ
 آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹیسٹ میں بھی جیت ہماری ہوگی:ہاشم آملہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ایڈیلیڈ(آئی این پی) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور کینگروز کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میں شرکت کے لئے بے تاب ہیں، انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم بھرپور فارم میں ہے اور میزبان ٹیم کو تیسرے میچ میں بھی شکست دیکر سیریز کلین سوئپ کرینگے تاہم انہوں نے اپنی ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ اس مقصد کے حصول کیلئے عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 24 سے 28 نومبر تک ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی