بنگلہ دیش پریمیئر لیگ،آج دو میچ کھیلے جائینگے

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ،آج دو میچ کھیلے جائینگے

ڈھاکہ(اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ پہلا میچ ڈھاکہ ڈائنامٹز اور کھلنا ٹائٹنز کی ٹیموں کے درمیان ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم، چٹاگانگ میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ کومیلا وکٹورینز اور راجشاہی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا ۔

لیگ کا فائنل میچ 9 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی