نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹسمینوں نے 15سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹسمینوں نے 15سالہ پرانا ریکارڈ ...

کرائسٹ چرچ (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹسمینوں نے 15سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ پہلی اننگز میں مصباح الیون محض 133رنز پر ڈھیر ہوگئی جو نیوزی لینڈ کی سرزمین پر گرین شرٹس کا کم ترین جبکہ مجموعی طور پر تیسرا کم ترین سکور ہے اس سے قبل پاکستانی بیٹسمین 2000-2001ء میں ہیلمٹن میں 104اور 118رنز بنا کر پویلین لوٹ چکے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی