وسیم اکرم بیوی کیساتھ جنون برانڈ سنگر کی ویڈیو میں شامل

وسیم اکرم بیوی کیساتھ جنون برانڈ سنگر کی ویڈیو میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم اور اْن کی بیوی شنیرااکرم جنون برانڈگلوکار سلمان بٹ کی نئی ویڈیومیں ایک نئے روپمیں منظر عام پر آرہے ہیں۔سلمان بٹ نے اپنے گروپ کی سلورجوبلی تقریبات کے حوالے سے ایک گانا ’’ دوربہت دْور مجھے جانا ہے ‘‘۔اس ویڈیو میں انہوں نے وسیم اکرم اور اْن کی اہلیہ کو بھی شامل کیا ہے۔سلما ن احمد کا کہناہے کہ ویڈیو اس وقت ایڈیٹنگ مرحلے میں ہے جس کی لیزراورمیوزک پر بہت کام کیاگیاہے اور مجھے اْمیدہے کہ مداح اسے بہت پسند کریں گے۔