پہلا ٹیسٹ،قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پہلا ٹیسٹ،قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کرائسٹ چرچ (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز مصباح الیون کے پہلے چار بلے بازوں نے گزشتہ تین سال کے عرصے میں کم ترین سکور بنانے کا شرمناک ریکارڈ قائم کیا اس سے قبل 2013ء میں جوہانسبرگ کے مقام پر قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر نے محض 43رنز چار کھلاڑیوں کے نقصان پر بنائے تھے۔