سہ ملکی ون ڈے سیریز ، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ آج کھیلا جائیگا

سہ ملکی ون ڈے سیریز ، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ آج کھیلا جائیگا

ہرارے (آئی این پی) سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز زمبابوے میں اپنی آب و تاب سے جاری ہے، سیریز کا تیسرا میچ (آج) ہفتہ کو زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق زمبابوے میں جاری سہ ملکی سیریز میں سری لنکن ٹیم نے میزبان ٹیم کو افتتاحی میچ میں شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا تھا اور بونس پوائنٹ بھی حاصل کیا تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی