دفاتر کی تزئین و آرائش پر کروڑوں خرچ کرنے کے حوالے سے تحریک التواء اسمبلی میں جمع

دفاتر کی تزئین و آرائش پر کروڑوں خرچ کرنے کے حوالے سے تحریک التواء اسمبلی ...

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق پنجاب میں ایک طرف تعلیم، صحت، صاف پانی سمیت دیگر عوامی منصوبوں کے لئے فنڈز کا فقدان ہے تو دوسری جانب پنجاب کی افسر شاہی نے اپنے دفاتر کی تزئین و آرائش پر سرکاری خزانے سے 73 کروڑ روپے اضافی خرچ کر دئیے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1