ترک صدر کی آمد پر بہترین انتظامات کرنے پر افسران کو شاباش

ترک صدر کی آمد پر بہترین انتظامات کرنے پر افسران کو شاباش

لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے ترک صدر کی لاہور آمد کے موقع پر بہترین انتظامات کرنے پر ضلعی انتظامیہ ، پو لیس،پی ایچ اے ،ایل ڈبلیو ایم سی اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران اور ملازمین کو شاباش دی ہے۔ڈی سی لاہور نے کہا ہے کہ افسران اور ملازمین نے اپنی ڈیوٹیاں احسن طریقے سے سر انجام دی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1