ایڈیشنل چیف سیکرٹری سوشل سیکٹرکی نئی آسامی کی منظوری دے دی

ایڈیشنل چیف سیکرٹری سوشل سیکٹرکی نئی آسامی کی منظوری دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (جنر ل ر پو رٹر )پنجاب حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری سوشل سیکٹر کی نئی اسامی کی منظوری دیدی۔تفصیلا ت کے مطا بق اس وقت پنجاب میں دو ایڈیشنل چیف سیکرٹری پہلے ہی کام کر رہے ہیں۔
اور یہ تیسرا ایڈیشنل چیف سیکرٹری سوشل سیکٹر ہوگا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ایجوکیشن کے پانچ محکموں اور ہیلتھ کے دو محکموں کا براہ راست سربراہ اور ذمہ دار ہوگا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی نئی اسامی پر خواجہ شمائل احمد کو لگانے پر غور کیا جارہا ہے۔