پرویز ملک اور عمران نذیر کی سالگرہ کا کیک نصیر آباد دفتر میں کاٹا گیا

پرویز ملک اور عمران نذیر کی سالگرہ کا کیک نصیر آباد دفتر میں کاٹا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر کی سالگرہ کا کیک مرکزی فتر نصیر آباد لاہور میں کاٹا گیا۔ اس موقع پر ارکان اسمبلی فرزانہ بٹ،سلمہ بٹ، کرنل مبشر جاوید، تنویر ضیا بٹ،کنول لیاقت۔ بی بی وڈیری،سعدیہ تیمور،پروین اختر،سمیر امجد،رانا عمر حیات،راشد بھٹی،میاں اقبال ،ایوب چوہدری سمیت کثیر تعداد رہنماؤں اور کارکنوں کی تعداد موجود تھی ، اس موقع پر قائدین کی دراز ی ملکی سلامتی کے لئے دعائیں بھی کی گئیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1